نعمت عظمی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت بڑی نعمت، غیرمعمولی چیز یا عطیہ (عموماً جو خدا کی طرف سے عطا ہوا)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت بڑی نعمت، غیرمعمولی چیز یا عطیہ (عموماً جو خدا کی طرف سے عطا ہوا)۔